امام علي ابن ابي طالب عليه السلام شب ضربت ١٩ رمضان
Imama ali a.s 19 ramzan mobarak
19 Ramadhan 40 A.H. was marked the beginning of one of the greatest
losses to humanity. A man who had given everything to others, who had been
oppressed but never thought of revenge, who forgave his enemies, who helped the
weak and fathered the orphans was preparing to meet his Lord. That man was imam ali a.s
When it was dawn imam ali a.s proceeded to
the mosque slowly. Imam arrived at the Kufa mosque and prostrated himself
before Almighty Allah . At that time, ibne Muljim (May the curse of Allah
befall him) dealt such a blow on his head, everything in this world became
heartbroken except the face of Ali who cried out: “By the Lord of the Kabah, I
have been successful
انیسویں رمضا ن سنہ 40 ھجری کو تاریخ کا ایک نہ
فراموش کرنے والا واقعہ رونما. ہوا کے جس
کی مثال بنی نوع انسان میں نہیں ملتی۔ وہ قائد
جس نے ہمیشہ اپنا سب کچھ دوسروں کو دیا جس نے. کبھی بھی
اپنے دشمنوں سے انتقام کا نہیں سوچا ہمشہ
معاف کیا ہمیشہ غریبوں اور نا داروں کی مدد کی۔ دین محمد(
ص) کے لے کسی قسم کی قُربانی سے دریغ نہیں کیا جو رسول خدا
کا بھائی تھا جس کی ذوالفقار نے اسلام کی ہر
جگہ مدد کی. جو خندق میں کل اِیمان بنااور جن کی ایک ضربت ثقلین کی عبادات سے
افضل ہے. جن کو باب علم کا خطاب ملا جو
سب مومنین کا ولی
بنا جس کے عبادات ومناجات کی صدا اہل عرش سنتے تھے جو ہمیشہ خدا کی رضا اور اس کی خوشنودی میں مشغول رہے. غرضیکہ جن کے فضائل کمالات کو ذکر کرنے
سے اقلام قاصر ہے. جن پر اہل عرش صلوات پڑھنے میں مشغول
ہے جو ارکان ہدایت ہے۔ یہ ہستی ہمارےاور اپ سب کے اِمام امیرالمومنین
حضرت علی ابن آبی طالب ہے۔ جن کو ابن ملجم مرادی نامی شخص نے جو کہ
خوارج میں سے تھا 19 رمضان کو سجدے کی حالت
میں زہر آلود
تلوار سے آپ کے سرے مبارک پر ضربت لگائی اور شدید زخمي كيا
اور 21 ماہ رمضان المبارک کو شہد
ہوے اور امت کو یتیم. کر گئے رسول اللہ نے
اپ کے بارے میں فرمایا اے علی
میں اور تم اس امت کے باپ ہیں جب
امام کو ضربت لگی تو اپ نے یہ جملہ ارشاد فرمایا((
فزت رب الكعبة)) رب كعبة
كى قسم اج علي كامياب ھو گیا۔
videos:
- nadeem sarwar
- chakwal party
- mesam ali









